پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک بچے کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اس کا رابطہ نمبر مانگ لیا۔ٹوئٹر پر محمد یوسف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بچے کو شارٹس کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

محمد یوسف نے اس ویڈیو پر لکھا کہ ’اس بچے کو کوئی جانتا ہے؟ اگر کسی کے پاس اس کا کانٹیکٹ نمبر یا ڈیٹیل ہو تو ضرور بھیجیں۔‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی…

جمیل احمد بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48…

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا این او سی جاری

پی سی بی نےکشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا این او سی…

بجلی 9.90 روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےمارے عوام کو ایک اورجھٹکا دینے کی…