محمد حفیظ کی طبعیت ناساز، نیشنل ٹی ٹوئنٹی چھوڑ کر گھر روانہ ، اطلاعات ہیں کہ قومی کرکٹر محمد حفیظ کی طبعیت تاحال نہیں سنبھل سکی ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی چھوڑ کر گھرواپس روانہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ تین دن تک ہوٹل میں بیمار رہے اور اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد واپس لاہور آگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونئیر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے شیڈول…

Petroleum dealers countrywide strike over low profit margins

According to a report, the Pakistan Petroleum Dealers Association (PPDA) has called…