انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی کو کوئینز برتھ ڈے آنرز میں او بی ای کے اعزاز سے نوازا گیا۔معین علی کا کہنا ہے کہ او بی ای کا اعزاز ابتدائی برسوں میں والدین کی قربانیوں کو خراج تحسین ہے، انہوں نے برینڈن میک کولم کے نئے دور میں ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا امکان بھی ظاہر کیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.