این ڈی ٹی وی کے مطابق حادثہ ریاست کرناٹکا کےشہر میسورمیں پیش آیا ہےجس کے باعث ان کی گاڑی کا بھی کافی نقصان ہوا ہے پرا ہلاد مودی اور دیگر افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے گاڑی میں مودی کے بھائی کے ساتھ اہلیہ، بیٹا، بہو اور پوتا بھی موجود تھے جو زخمی ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا نے افغانستان میں 20 سال کی جنگ ہاری جنرل مارک

امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نےکہا کہ امریکا…

برطانیہ امیگریشن دفتر پرنامعلوم شخص کا بم حملہ ،ملزم نے خودکشی کر لی

جنوبی برطانیہ کے چینل پورٹ ٹاؤن ڈوور میں تارکین وطن کےلیےبنائے گئے…

نوجوت سنگھ سدھو نے گرفتاری دے دی

بھارت کے سابق بیٹسمین اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے…

خاتون چمگادڑ کا سوپ پینے کے الزام میں گرفتار

خاتون کو اس وقت گرفتار کرکیاگیاجب اس نےخود کی شوربے، ٹماٹروں اورمتعدد…