لاپرواہی کی حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک لڑکی ریلوے ٹریک پر لیٹی ہوئی ہے اور اپنے موبائل پر بات کر رہی ہے، وہ بات کرنے میں اتنی مصروف ہے کہ ٹرین اس کے اوپر سے گزر گئی اور اسے پتہ ہی نہیں چلا کہ کیا ہوا۔
https://twitter.com/ipskabra/status/1513858274034348035?s=20&t=SgHVJpCEURQPc10OazyuWA