عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ،مناسک حج کی ادائیگی کے لیے عازمین استقبالیہ پوائنٹس پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں سعودی حکام کاکہنا ہے کہ اندرون ملک سے 60ہزارافراد استقبالیہ پوائنٹس پر جمع ہو رہے ہیں خصوصی بسوں کے ذریعے عازمین کو مختلف اوقات میں مکہ مکرمہ پہنچایاجائے گا،60ہزارحجاج کرام کو 8 ذوالحج نماز ظہر سے قبل منیٰ پہنچایا جائے گا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سرکاری ٹی وی کیجانب سے ہرجانےکے نوٹس پر شعیب اختر کا عدالت جانےکا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا سرکاری ٹی…

چینی صدر وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے دنیا کو یہ پیغام…

At least 54 killed, scores injured in Mastung ‘suicide’ blast

At least 54 people were killed while more than 100 were wounded…