اداکارہ مشی خان عمران خان کو دیوانہ وار سپورٹ کرتی ہیں اور وہ عمران خان پر تنقید کرنے والے ہر انسان کو آڑھے ہاتھوں لیتی ہیں.حال ہی میں انہوںنے غریدہ فاروقی،ریحام خان ،مائزہ حمید گجر اور عفت رحیم پر جم کر تنقید کی.مشی خان اسلام آباد میں موجود ہیں اور لمحہ بہ لمحہ اپنی وڈیوز شئیر کررہی ہیں