حافظ حمد اللہ نےوزیراعظم کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ عمران خان! قوم کو بتاؤ، یہ پاکستان کاپارلیمنٹ ہےیا آئی ایم ایف کا؟منی بجٹ معاشی طورپر 22 کروڑعوام کے لیے موت کا پروانہ ہے یہ منی بجٹ نہیں سونامی بجٹ ہے جس سے مہنگائی کی سونامی آئے گی۔ انہوں نےکہا کہ یہ عوام کونہیں آئی ایم ایف کوریلیف دینےکا بجٹ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرکٹ صرف ایک گیم ہے کوئی جنگ نہیں بشریٰ انصاری کا بھارتیو‌ ں کو پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہےجسکی وجہ…

داعش کمانڈر فاروق بنگلزئی افغان طالبان کیساتھ جھڑپ میں ہلاک ہو گیا

کابل:  داعش کمانڈر فاروق بنگلزئی مبینہ طورپرافغان طالبان کےساتھ جھڑپ میں ہلاک…

راولپنڈی میں گاڑی کو آگ لگ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں روات کے قریب چک بیلی روڈ پر گاڑی کو آگ…

نوازشریف کی بے گناہی ثابت عمران خان کی غلط بیانیاں بے نقاب ہوگئیں، شہباز شریف

شہباز شریف نےکہا ہے کہ 22سال چھان بین کرنے والے نےاعتراف کیاکہ…