منال خان کے منگیتراحسن محسن اکرام کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام کی اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں منال خان کو اسپتال کے بیڈ پر لیٹے جبکہ احسن محسن اکرام کو سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہےاحسن محسن اکرام کا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھنا ہےکہ ’جلدی ٹھیک ہو جاؤ،‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 28 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 9.68 فیصد

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 28 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

دنیا بھر میں کورونا کیسز 20 کروڑ55 لاکھ سے متجاوز

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20…

Imran Khan warns of ‘civil war’ if elections not announced

Imran Khan, the chairman of the Pakistan Tehreek-e-Insaf, warned on Wednesday that…