کراچی:حکومت کو دفن کرنے کے لیے لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد جائیں گے:شہبازشریف نے کارخیربتادیا ،اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے کراچی کے لیے 11 سو ارب کے پیکیج کا اعلان کیا گیا لیکن آج تک ع نیازی نے چند ٹکوں کے سوا کراچی کو کچھ نہ دیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.