ضلعی انتظامیہ لاہور نےدودھ، دہی، چاول اور دالوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں دال ماش کی فی کلو قیمت 215 سے بڑھا کر 235 روپے دال مسور کی فی کلو قیمت 205 سے بڑھاکر 220 روپےچاول کی قیمت بڑھا کر 115 روپےفی کلو سے 130 روپےفی دہی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ کرکے 135 روپےدودھ کی 15 روپے کا اضافہ نئی قیمت 115 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.