ڈیری فارمرز نے کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافے کا اعلان کرتے ہوئےغربت اور مہنگائی کی چکی میں پسےعوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے۔ڈیری فارمرز نےدودھ کی قیمت میں فی لیٹر10روپے اضافہ کیا ہے جس کے باعث شہر قائد میں دودھ کی قیمتیں 140 اور 150 روپے تک جا پہنچی ہے جس کا اطلاق پیر سے کیا جائے گیا-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.