مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کا ایک تہائی حصہ سیلاب سے متاثر ہے، تین کروڑ سے زائد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں، سیلاب سے متاثر افراد کے گھروں کی بحالی کے لئے پچاس ارب دیں گے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف مختلف سیلابی علاقوں کے دورے کر رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.