خاندانی ذرائع نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے ٹریفک حادثے میں انتقال کی تصدیق کی ہے میاں گل عدنان اورنگزیب ہزارہ یونیورسٹی سے لیکچر کے بعد واپس سوات جارہے تھےکہ راستے میں ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوگئی

،انتہائی سطح ایک ہزار 910فٹ رہ گئی ، خان پورڈیم سے راولپنڈی…

ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا

کراچی میں آج بھی موسم گرم اورمرطوب رہےگا،شہر کا موجودہ درجہ حرارت…

ایف اے ٹی ایف :پاکستان بلیک لسٹ میں جانے سے توبچ گیامگرگرے لسٹ سے بھی نہ نکل سکا

پاکستان کے فناننشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ…

پاکستان میں فیس بک کا دفترکھولنے سے متعلق خبروں پر ایف آئی اےکا بیان سامنے آگیا

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی خبرگردش کر رہی ہےکہ پاکستان…