ٹیکنالوجی کمپنی میٹانےمبینہ طورپراپنی آنےوالی اسمارٹ واچ پرکام کرنابندکردیادو کیمروں والی اس گھڑی کےمتعلق کہا جارہا تھاکہ یہ دو سالوں سے زیر تکمیل تھی۔ دیگراسمارٹ واچزکی طرح اس گھڑی میں بھی سرگرمیوں کی ٹریکنگ اورموسیقی چلانےکےفیچرز ہوتےیہ گھڑی 2023 کےموسم بہارمیں جاری کی جانی تھی جس کی قیمت 349 ڈالرز کے قریب ہوتی۔اس گھڑی پرکام کرناکیوں بندکیا اسکی وجوہات واضح نہیں ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.