ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے ایف آئی اے کو کیا حق ہے کہ میری ذاتی دستاویزات میڈیا کو دے،اگر میرے اکاؤنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینےہوں گے منی لانڈرنگ سے متعلق ویڈیو مذاق میں بنائی تھی،غلطی تسلیم کرتی ہوں اگرمیرےاکاؤنٹس منجمدکرنے ہیں تو ثبوت بھی دینےہوں گے پاکستان جا کرہرادارے کے ساتھ تعاون کرنےکےلیے تیار ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کا مخلوط طریقہ تعلیم کو ترک کرنے کا فیصلہ

کابل:افغانستان کے ہائر ایجوکیشن منسٹر مولوی عبدالباقی حقانی نے یونیورسٹیز میں خواتین…

پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر 7 بھارتی شہریوں پر مقدمہ درج

پاکستان کی فتح کا جشن منانے کے الزام میں بھارت  میں7 افراد…