ارجنٹائن کے سابق لیجنڈ فٹ بالرمیراڈونا کی مشہور شرٹ برطانیہ میں نیلامی کےلے پیش کی جائےگیاگلے ماہ ایک ارب سےزائد میں فروخت ہونےکا امکان ہےشرٹ کو میرا ڈونا نے 1986 کےورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف مشہور‘ہینڈ آف گاڈ’ اور ‘گول آف دی سنچری’ کرتے وقت پہنا تھا.شرٹ 20 اپریل سے 4 مئی تک لندن شوروم میں بھی نمائش کے لیے رکھی جائےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.