ہنزہ کے بالائی علاقےگوجال میں پاک چین سرحد کے قریب واقع گاؤں سوست میں پولیس اہلکارکی شادی تھی جس نے پیٹرول مہنگا ہونےکے باعث دلہن کو رخصتی کے بعد اپنے گھر لانے کے لیے سالوں پرانی ثقافت اپنالی دولہا رخصتی کے بعد گھر آنےکے لیے نہ صرف خود ہمالین بیل پرسوار ہوا بلکہ دلہن کو بھی یاک پر بٹھا دیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.