وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ صحبت پورکے دورے پر کہا کہ پاکستان کو پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے خود ہمت کرنا ہوگی، ایثار اور قربانی کے جذبے سے آگے بڑھنا ہوگامہنگائی عروج پر ہے اس بات میں کوئی شک نہیں ہے، نااہلی کی وجہ سے ہم سستی ترین گیس نہیں خرید سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک کے مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی،نواز شریف

لندن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے…

نجی بس سروس کا لودھراں سے بہاولپور تک چلنے والی سپیڈو بس بند کرنے کا اعلان

پنجاب:نجی بس سروس نے لودھراں سے بہاولپور تک چلنی والی سپیڈو بس…

عدالتی فیصلوں سے پاکستان کا نظام عدل دنیا میں مذاق بن گیا،جے یو آئی

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ عدالت عظمی…

عمران خان نے فیصل واوڈا کی رکنیت ختم کردی

فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر…