چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی کراچی میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات ہوئی ہے ، اس ملاقات میں بلوچستان بالخصوص  گوادر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ شوکت ترین بھی ملاقات میں موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جائیداد تنازعہ: دیور نے بھابھی اور تین بچوں کو قتل کر دیا

گجرات کےنواحی گاؤں شام پور میں ملزم صفدر حسین نےجائیداد کےتنازعہ پرسگےبھائی…

عمران خان کی سیکورٹی پر سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ خرچ ہورہے ہیں، رپورٹ

ذرائع نے بتایا ہےکہ وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اہلکاروں…

ایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ جب تک سندھ بلڈنگ کنٹرول…

بھارت :معروف سماجی کارکن سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

مکہ المکرمہ: تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام…