انور مقصودکا کہنا ہے کہ مزاح لکھنا آسان نہیں ہے یہ تو تلوار کی دھار پر چلنے کا نام ہےسمجھ لیں آگ کا دریا ہےجسے پار کرنا ہےکسی کی تضحیک بھی نہیں ہونی چاہیے اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر لکھا جانا چاہیے ورنہ بیہودہ مزاح لکھنا تو بہت آسان ہے، تین دن میں 20 ڈرامے لکھے جا سکتے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.