Picture from google

وزیراعظم عمران خان نےہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا افتتاح کر دیاموقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہ ماضی میں عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے نہیں بلکہ پیسہ بنانے کیلئے سڑکیں بنائی جاتی تھیں۔پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ کرپشن ہےجتنے پیسے میں پچھلے حکام نے ایک سڑک بنائی تھی، ہم نے اتنے ہی پیسے میں دگنی سڑکیں بنادی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Israeli army says it hits Hezbollah targets

In a statement on Telegram, the military says it has targeted Hezbollah…

منی بجٹ معاشی طور پر 22 کروڑ عوام کے لیے موت کا پروانہ ہے،حافظ حمد اللہ

حافظ حمد اللہ نےوزیراعظم کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ عمران خان!…

ملک بھر میں مزید231 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…

دودھ، دہی، چاول اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفیکشن جاری

ضلعی انتظامیہ لاہور نےدودھ، دہی، چاول اور دالوں کی قیمتیں بڑھا دی…