پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید7افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار598کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید411کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار886جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار704 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.92فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیٹو سربراہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ اسٹولٹن برگ کورونا وائرس کا شکار…

NCOC meeting: To set up oxygen plants in the country

In a meeting attended via video link, provincial health ministers and chief…

رمضان المبارک کے آخری ایام؛ کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ

کراچی کے شہری شدید پریشانی سے دوچار ہیں جب کہ کئی علاقوں…