pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید5 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 36 ہزار979 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 303 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 84 ہزار89 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار709 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.81فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 49 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید49 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

آرمی چیف سے آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور…

Dense fog affects flight operations in Lahore

Flight operations at Lahore’s Allama Iqbal International Airport have been affected by…