پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ جو ہمارے لوگ جیت کرآئے ہیں ان میں نجمی عالم پارٹی کے سینیئر ممبر ہیں۔ اگر ہمارے ممبران میں سے میئر کا نام آئے گا تو نجمی عالم کا نام اوپر ہوگا۔کراچی کے میئر کیلئے امیدوار کا حتمی اعلان پارٹی قیادت کرے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.