مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔مریم نواز کےکاغذات نامزدگی ان کے وکیل ایڈووکیٹ محمداسماعیل نے جمع کرائے ہیں۔مریم نواز کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی173 لاہورکے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرائےگئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.