گجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔گجرانوالہ کے میٹرک امتحانات میں 2 لاکھ 48 ہزار 156 امیدواروں نے حصہ لیا، 2 لاکھ 46 ہزار 392 امیدوار پاس ہوئے،کامیابی کا تناسب 99.29 فیصد رہا۔گجرانوالا کے تعلیمی بورڈ کے اعلان کردہ نتائج میں 400 امیدوار ایسے رہے جنہوں نے 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کیے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.