ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث مطلوب 6 رکنی گینگ گرفتار کر لیا، ایس ایس پی سٹی شبیر احمد سیٹھار نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان سے 4 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کی گئی ہیں، ملزمان کی شناخت جعفر, راشد, اللہ بخش عرف بھاگیو, جہانزیب, راشد اور سجاد کے ناموں سے ہوئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.