چیئرمین نیب نےاینٹی کرپشن سندھ کوکیس نیب عدالت منتقل کرنےکیلئے خط لکھ دیا۔حیدرآباد کی اینٹی کرپشن عدالت میں نیب حکام کیجانب سےخط جمع کرایا گیا جس میں صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کو نیب آرڈیننس کےتحت کیس منتقل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔خیال رہےکہ سکھرحیدرآباد 300 کلو میٹرسےزائد موٹروے منصوبےکےفنڈز میں 2 ارب 14 کروڑ روپےکی مبینہ کرپشن کا کیس زیر تفتیش ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.