بابراعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ پر نگاہیں مرکوز کرلیں ہیں قومی ٹیم کےکپتان نےکہاکہ میچز کو آسان نہیں لیں گے، انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم ہلکی نہیں ہوتی ہے، کیریبیئنز کا شمار خطرناک ٹیموں میں ہوتا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کا دباؤ الگ ہوتا ہےبہترین الیون اور بھرپور قوت کے ساتھ میدان میں اترینگے،
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.