سوشل میڈیا کی سبسےبڑے پلیٹ فارم فیس بک(میٹا)نےمسینجرصارفین کی کی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئےحفاظت کےلیےاسنیپ چیٹ کی طرز پر ایک نیا فیچراسکرین شاٹ ڈیٹکشن متعارف کرانےپرشروع کردیا۔اس فیچرکےتحت کسی بھی صارف کی چیٹ کاجب اسکرین شاٹ لیاجائےگا تو اُس کےپاس پیغام نوٹیفکیشن کی صورت میں موصول ہوگا۔اسکرین شاٹ کایہ فیچراینڈ ٹو اینڈسمیت ہرقسم کی چیٹ کے لیے دستیاب ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیس بک نے بھارتی اور اسرائیلی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے جاسوسی اور دیگر غیرقانونی سائبر…

ناسا کے پہلے مشن اپالو7 کے آخری خلاباز انتقال کر گئے

ناسا کے پہلے مشن کے آخری زندہ بچ جانے والے امریکی خلاباز…

بھارت کا ‘پرالے ‘ میزائل کا تجربہ

نئی دہلی:جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ‘پرالے ‘میزائل کا تجربہ کیا…