راولپنڈی:تھانہ وارث خان کےعلاقےڈھوک کھبہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات،مسلح افراد نےگھرمیں گُھس کر ڈانسر کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہو گئے مقتولہ بسمہ کی لعش پوسٹمارٹم کیلئےہسپتال منتقل کر دی گئی لڑکی بسمہ ڈانسر تھی اور آبائی علاقہ ملتان بتایاجا رہاہے ملزمان میں حمزہ نامی ملزم مقتولہ کا دوست تھا معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر دی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.