آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ مسئلہ کشمیرکشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیے بغیر امن ممکن نہیں جبکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیرانسانی فوجی محاصرہ جاری ہے کشمیر کے تنازعے کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے۔
…Resolution of #Kashmir dispute as per #UN Resolutions and aspirations of Kashmiri people is imperative for enduring peace and stability in the region”#COAS. (2/2)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 5, 2021