مسجد حرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ نظام نصب کیا ہے۔اس ایئرکنڈیشن سسٹم کی گنجائش ایک لاکھ 59 ہزار ٹن ہےان ایئرکنڈیشنروں سےمسجد حرام میں پھیلنے والی ہوا ہر طر ح کےجراثیم سے 100 فی صد پاک ہوتی ہے اس سسٹم کودنیا کے سب سے بڑے دو اہم اسٹیشنوں کدی اور شامیہ کے ذریعے توانائی پمپ کی کی جاتی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مارک زکربرگ کی ’10 ارب ڈالرز’ کی سیلفی مذاق کا ہدف کیوں بن گئی؟

میٹا (فیس بک کمپنی کا نیا نام) نےحال ہی میں ہورائزن ورلڈز…

عازمین حج کو آب زم زم اب مفت نہیں ملے گا

رواں سال سےعازمین حج کوآب زمزم مفت نہیں ملےگا بلکہ اسےخریدنا پڑےگا،…

پاپ اسٹار جسٹن بیبرخطرناک اعصابی بیماری کا شکار ہو گئے

پاپ اسٹار جسٹن بیبر اعصابی بیماری ریمسے ہنٹس کا شکار ہو گئے۔جسٹن…

سکھوں کیلئےعلیحدہ ملک “خالصتان” کے قیام پر کینیڈا میں ریفرنڈم

کینیڈین سکھوں نے خالصتان تحریک کی حمایت میں کار ریلی نکال کر…