پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی مل گئی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل مشال خان تیزاب حملے کی دھمکی ملنے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے رجوع کرلیا ہے۔مشال خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر دھمکی آمیز پیغام کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.