دورہ سری لنکا کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے قومی سپورٹ سٹاف میں شامل ایک رکن ملنگ علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ملنگ علی کا ریپڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فوری طور پر انہیں 5 روزہ آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے 5تاہم اسکواڈ کے باقی تمام ارکان کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سدرہ امین اور منیبہ علی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بلےبازجوڑی سدرہ امین اور منیبہ علی نےنیا ریکارڈ قائم…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا بیان

ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ چیزوں کو ٹھیک طرح سے سامنے…

شاہد آفریدی کا کراچی میں لیجنڈز ارینا کے قیام کا اعلان

ر سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ…

سعید خان پی ایچ ایف کے عبوری سیکریٹری مقرر

سعید خان نئےسیکرٹری جنرل کے انتخاب تک پی ایچ ایف کے معاملات…