ن لیگی نائب صدر مریم نواز لندن روانگی کے لئے جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ کیلئےنکل گئیں مریم نواز پاسپورٹ واپس مل جانےکےبعد آج صبح 10 بجے نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن روانہ ہوں گی۔مریم نواز تقریباً ایک ماہ لندن میں قیام کریں گی جس کے بعد ان کا اپنے والد نوازشریف کےہمراہ وطن واپس آنے کا امکان ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.