مریم نواز نے وکیل امجد پرویز کی وساطت سےدرخواست دائر کی۔مؤقف اختیارکیاگیاکہ گزشتہ 4 سال سےان کا پاسپورٹ عدالتی تحویل میں ہےجبکہ ابھی تک نیب چودھری شوگر مل کا چالان عدالت میں پیش نہیں کر سکا۔عدالت نےمیرٹ پر ضمانت منظور کی اور لمبےعرصےکےلیےکسی شخص کو اس کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتاعدالت پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.