ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہےکہ تحریک انصاف کے رہنما، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری بھی کارنر میٹنگ میں موجود ہیں رہنما نےمقامی کہا کہ جب عمران خان کو ناجائز گرفتار کرنے لگے تو میں نے اپنے گھر والوں کو کہہ دیا تھا کہ مریم نواز کو میں خود قتل کروں گا ناجائز زیادتی نہیں ہونی چاہئے
فیصل آباد ضمنی الیکشن میں“مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی”
اسکی ذمہ داری عمران خان پر ہے جو خود فیصل آباد NA108 سے امیدوار ہے۔شکست دیکھ کر اب دھمکیاں دی جا رہی ہیں
الیکشن کمیشن اور پولیس ایکشن لے ورنہ اپنی قیادت کی حفاظت کے لئے ہر حد تک جا سکتے ہیں@ECP_Pakistan@OfficialDPRPP pic.twitter.com/bu0IwOQHvy— Tallal Chaudry (@TallalPMLN) October 13, 2022