دبئی: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہیں اور وہ سیمی فائنل میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم سے تصاویر شیئر کیں اور کھلاڑیوں کو عمدہ آغاز پر مبارکباد دی۔مریم اورنگزیب نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ پاکستان سیمی فائنل جیت کر فائنل میں جگہ بنائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جی سی ایس ای جماعتوں میں موسمیاتی تبدیلی کا مکمل کورس پڑھایا جائے گا

وزیرِتعلیم ندیم زہاوی کہا ہےکہ جی سی ایس ای نوجوانوں کواس حیرت…

پاکستا ن میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربلوچستان میں…

پیٹرول ،چینی اور بجلی کے بعد دودھ کی قیمت میں بھی ہو شربا اضافہ

ڈیری فارمرز نے کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافے کا…