صفدراعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مریم نوازنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی  ،اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔مریم نواز  نے کارڈ ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرے بیٹے جنید کا سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سے 22 اگست کونکاح ہوگا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Karachi police arrests female drug dealer

Karachi police on Thursday claimed to have arrested a female drug dealer…

موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے خودکشی کرلی

شکارپور: موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق…

ٹیسٹ،ٹی 20رینکنگ:بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر بادشاہت کا تاج سر پر سجالیا

دبئی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی…