ڈی سی لاہور کے جاری کردہ احکامات کے تحت لاہور میں واقع تمام ریسٹورنٹس اور کیفے رات گیارہ بجے تک بند کردیئے جائیں گے جبکہ ہوم ڈیلیوری سروسز بھی ساڑھے 12 بجے بند کرنی ہوں گی مارکیٹوں، ہوٹلوں، شادی ہالوں اور ریسٹورنٹس کے لیے اعلان کردہ اوقات کار پررات دس بجے سختی کے ساتھ عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.