دو مسافروں کے درمیان سیاسی بحث جھگڑے میں بدل گئی اوراس دوران گولی چلنے سےایک مسافر کی موت واقع ہوگئی۔واقعہ سوات موٹروے پر کاٹلنگ انٹرچینج کے قریب پیش آیا، مسافر کوچ پشاور سےتیمرگرہ جارہی تھی،جس کے دو مسافروں میں سیاسی بحث چھڑگئی۔بحث جھگڑے میں بدل گئی اور اس دوران گولی چلنے سے ایک مسافر کی موت واقع ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

CTD kills ‘mastermind’ of Rawalpindi car blast

The Counter-Terrorism Department (CTD) has claimed they killed the alleged mastermind of…

مسجدالحرام کی صفائی کیلئے اسمارٹ روبوٹس بھی عملے میں شامل

حرمین شریفین کے امورکی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق عازمین کوعمرے…

امریکہ افغانستان سے نکلے گا توامن ہوجائے گا:افغان طالبان

کابل:غیرملکی افواج کے مکمل انخلا سےافغانستان میں امن ہوجائےگا: غیرملکی خبررساں ادارے…