پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ میں دہشت گردی ، بغاوت ،اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق منظور پشتین نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں افواج کے خلاف تقریر کی۔مقدمہ شہری نعیم مرزا کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/ManzoorPashteen/status/1584518941585833984?s=20&t=-fFOkiaxYtLPIQyBFE6SsQ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مکی آرتھر کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

مکی آرتھر کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ…

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے اہم ممالک کا دورہ کریں گے

  میڈیا رپورٹ کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر…

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز،سیاسی سرگرمیاں منسوخ

پی ڈی ایم کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرز کے مشورے پر مولانا…

لاڑکانہ میں دھماکا، 2 افراد زخمی

لاڑکانہ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے…