منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ کے نتیجےمیں دانستر نہر کے دروازوں کےاوپر سےپانی اوور فلو ہونے لگا اوردروازوں سےاوور فلو ہونے والا پانی دانستر نہر میں داخل ہو رہا ہے۔پانی کا دباؤ بڑھنےکےباعث نہر کا دروازہ ٹوٹنےکےبعد دانستر واہ سے پانی کا رساؤ شروع ہوگیاہےخوف و ہراس پھیلنےکےبعد منچھر جھیل کے قریبی دیہات سےلوگوں نے نقل مکانی شروع کردی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.