گوجرانوالہ کےعلاقے راہوالی میں معمولی جھگڑے پرفائرنگ سے دو سگے بھائی قتل کردیئے گئےمقتولین کی شناخت شہزاد اور حنیف کےنام سے ہوئی ہےجن کا جواد خان سے جھگڑا ہوا تھا۔مقتول شہزاد کا گزشتہ روز جواد خان کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، شہزاد اپنے بھائی حنیف کےساتھ گھرجارہا تھاکہ راستے میں ملزم جواد نےاپنے ساتھیوں کےہمراہ دونوں بھائیوں پر فائرنگ کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد میں مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

  اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی ریلی، جلسے جلوس یا…

Madrassa Students found dead in Rawalpindi

According to Police, three students of Madrassa died within the limits of…

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا…

معروف براڈ کاسٹریاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت…