امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی ملالہ یوسفزئی برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوگئیں۔ ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر ملالہ کی گریجویشن مکمل ہونے کی تصاویر شیئر کیں۔
A moment of joy and gratitude. @Malala officially graduates from @UniofOxford 👩🎓 pic.twitter.com/bml76UHoiD
— Ziauddin Yousafzai (@ZiauddinY) November 26, 2021