ماجد جہانگیر طویل عرصے سے بیمار تھے اور لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ان کے اہلخانہ کےمطابق اداکار پر فالج کا حملہ ہوا تھا جس کے بعد وہ شدید بیماری میں مبتلا رہے۔بیٹے فہد جہانگیر کا کہنا ہے کہ والد کی تدفین کراچی میں کی جائےگی۔ماجد جہانگیر نے پی ٹی وی کےپروگرام ففٹی ففٹی سے شہرت پائی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تازہ ترین دھمکی آمیز خط ملنے کے باوجود سلمان خان بنے نڈر

دو روز قبل سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز…

سوشل میڈیا پر سلمان خان اور اداکارہ پوجا ہیگڈے کے درمیان گہرے تعلقات کے چرچے

بالی ووڈ انڈسٹری پر تجزیہ پیش کرنے والے ٹوئٹر صارف عمیر سندھو…

ہالی وڈ اداکارہ کیساتھ جلوہ گر، عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا

 عاطف اسلم نےاپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے آنے والےگانےکا پوسٹر شئیر کیا تھا…