ان چولہوں یا کُکرز میں سورج کی روشنی کو ایک مرکزی نقطہ پر مرکوز کرنے کے لیے آئینےکا استعمال کیاجاتا ہےیہ توانائی کی ایک انتہائی سستی شکل ہے اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ اس طرح کھانا بنانےکاعمل انتہائی سست ہوجائےگا توآپ غلط سوچ رہےہیں یہ کُکرز بالکل اسی طرح کھانا بناتے ہیں جس طرح آگ والےچولہوں پر بنتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا ختم نہیں ہوئی ہجوم والی جگہوں پر شہری احتیاط کریں ،قومی ادارہ صحت

این آئی ایچ کے مطابق پاکستان میں اہل 85 فیصد آبادی کی…

واٹس ایپ نے 23 لاکھ 87 ہزار بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

واٹس ایپ نےجولائی میں 23 لاکھ 87 ہزار بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر…

ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع

ٹوئٹر صارفین بہت جلد اپنےاکاؤنٹس کو 8 ڈالرزماہانہ کی ادائیگی کرکےویری فائی…