مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹوں سے لدے ٹرک کو بہا لے گیا۔اونٹوں سے لدے ٹرک کے بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
بارش کے بعد القصیم کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی دوسری جانب سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

18 ہزار سال قبل انسان مرغیاں نہیں بلکہ خطرناک پرندہ پالتے تھے

18 ہزار سال پہلے ایسا نہیں تھا قدیم انسان دنیا کا سب…

جدہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے سے پھسل گیا

جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن…

سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں زلزلے کے جھٹکے

سعودی عرب کے جیولوجیکل سروے کے مطابق مملکت کے جنوب مغرب میں…

بینظیر کفالت کی پہلی سہ ماہی قسط 9 جنوری سےجاری کی جائے گی

بینظیر کفالت 2023کی پہلی سہ ماہی قسط سوموار 9 جنوری سےجاری کی…